ملٹی نیشنل ادارہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کئی ممالک یا اقوام کے افراد پر مشتمل ادارہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کئی ممالک یا اقوام کے افراد پر مشتمل ادارہ۔